#ig_exquisite

posts and images

Original of: @dhavalilama 
Follow: @egzonbytyqiphoto 
#nightpics #milkywaygalaxy #astrophoto #astro_photography_ #astro_photography #longexposure #longexpohunter #amazing_longexpo #amazingearth #natgeospace #startrails #longexposureoftheday #colors_of_day #ic_longexpo #master_shots #jaw_dropping_shots #ig_shotz #magicpict #worldshotz #dream_image #big_shotz #greatshotz #photoarena #ig_exquisite @milkywaychasers @milkyway_scientists @milkywaypics @milkyway_nightscapes @night_shooterz @nightphotography @nightphotography_exclusive @night_photography_pros @ig_earthtravel @discover_earthpix @destination.earth @earth.photos.daily @earth.landscape
@earthofficial @earthpix @nightphotography

Original of: @dhavalilama Follow: @egzonbytyqiphoto  #nightpics  #milkywaygalaxy  #astrophoto  #astro_photography_  #astro_photography  #longexposure  #longexpohunter  #amazing_longexpo  #amazingearth  #natgeospace  #startrails  #longexposureoftheday  #colors_of_day  #ic_longexpo  #master_shots  #jaw_dropping_shots  #ig_shotz  #magicpict  #worldshotz  #dream_image  #big_shotz  #greatshotz  #photoarena  #ig_exquisite @milkywaychasers @milkyway_scientists @milkywaypics @milkyway_nightscapes @night_shooterz @nightphotography @nightphotography_exclusive @night_photography_pros @ig_earthtravel @discover_earthpix @destination.earth @earth.photos.daily @earth.landscape @earthofficial @earthpix @nightphotography

کافی عرصے سے میں اس کوشش میں لگی ہوں کہ اخر وہ کیا چیز ہے جو میری نماز میں رکاوٹ بنتی ہے اور میں نماز میں خشوع نہیں پیدا کر پاتی۔ میری نماز ویسی نہیں جیسی نماز پڑھنی چاہیں۔

محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نماز کو اپنی انکھوں کی ٹھنڈک کہتے تھے۔
میں سوچتی ہوں  ویسی نماز میں کب پڑھ سکوں گی۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آتی تھی کہ نماز میں روح کیسے ڈالوں۔
یہ سوچتی رہی پھر ایک خیال آیا نماز میں سب سے ذیادہ کیا بات سامنے آتی تو سوچنے پر پتہ چلا کہ روزمرہ کی بےکار باتیں یا ڈراموں کے سینسز یا اداکاروں کی باتیں وغیرہ
ٹی وی دیکھنا چھوڑا۔ 
مگر پھر بھی نماز بہتر نہ ہوئی۔
پھر ایک دن نماز میں ہی مجھے خیال آیا کہ میں امانتوں کی حفاظت نہیں کرتی میں وعدوں کا خیال نہیں رکھتی۔
نماز ختم کی تو خوب سوچا اور نتیجے پر پہنچی کہ ہاں یہی تو میرا اصل مسلئہ ہے۔
مجھے وعدے نبھانے نہیں اتے اور مجھے راز رکھنے نہیں اتے،
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ منافق کی تین خصلتیں ہیں
وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے
امانت دی جائے تو خیانت کریں
بات کریں تو جھوٹ بولے
کسی ایک میں ایک بھی خصلت موجود ہو وہ منافق ہے
اور منافق پر نماز بھاری ہوتی ہے۔
دن میں کتنی دفعہ ہم مذاق مذاق میں وعدہ خلافی کر جاتے ہمیں احساس تک نہیں ہوتا، ہم امانتوں میں خیانت کر جاتے ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا۔ اور پھر کیا ہوتا ہماری نماز صحیح نہیں ہوتی نماز میں دل نہیں لگتا۔
اگر نماز میں دل نہ لگے تو ہمیں اپنی روزمرہ کے کاموں پر دھیان دینا چاہئے کہ ہم سے غلطی کہاں ہوئی ہے۔ 
جب ہم اپنی غلطیوں کی پرواہ نہیں کرتے تو اندر سے غلطیوں کی اصلاح کرنے والی اواز بند ہو جاتی ہے۔
امانت صرف یہ نہیں ہوتا کہ کسی نے اپکو کوئی چیز بطور امانت رکھنے کو دی ہو۔
کسی کا راز، کسی کی معمولی بات کسی اور سے کہنا، کسی کا پردہ نہ رکھنا، یہ سب امانت میں اتے ہیں۔
اللہ تعالی ہمیں رشد و ھدایت عطا کرے اور ہمیں اپنے اعمال کی اصلاح کی توفیق عطا کرے 
آمین...
.
.
.
.
.
#faisalabad #nust #islamabad #dawndotcom #blackandwhite #portraitphotography #bnwphotography #urduwriter #writersofinstagram #snapseed #islamic_republic_of_pakistan #ig_pakistan #explorepakistan #etribune #creative_pakistan #travelblogger #travelbeautifulpakistan #islamabadgram #igs_photos #tones #instagramhub #artofvisuals #mobilephotography #ig_exquisite #vscocam #ourplanetdaily #natgeoyourshot  #nightphotography #longexposhots #world_photo #ourplanetdaily

کافی عرصے سے میں اس کوشش میں لگی ہوں کہ اخر وہ کیا چیز ہے جو میری نماز میں رکاوٹ بنتی ہے اور میں نماز میں خشوع نہیں پیدا کر پاتی۔ میری نماز ویسی نہیں جیسی نماز پڑھنی چاہیں۔ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نماز کو اپنی انکھوں کی ٹھنڈک کہتے تھے۔ میں سوچتی ہوں  ویسی نماز میں کب پڑھ سکوں گی۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آتی تھی کہ نماز میں روح کیسے ڈالوں۔ یہ سوچتی رہی پھر ایک خیال آیا نماز میں سب سے ذیادہ کیا بات سامنے آتی تو سوچنے پر پتہ چلا کہ روزمرہ کی بےکار باتیں یا ڈراموں کے سینسز یا اداکاروں کی باتیں وغیرہ ٹی وی دیکھنا چھوڑا۔  مگر پھر بھی نماز بہتر نہ ہوئی۔ پھر ایک دن نماز میں ہی مجھے خیال آیا کہ میں امانتوں کی حفاظت نہیں کرتی میں وعدوں کا خیال نہیں رکھتی۔ نماز ختم کی تو خوب سوچا اور نتیجے پر پہنچی کہ ہاں یہی تو میرا اصل مسلئہ ہے۔ مجھے وعدے نبھانے نہیں اتے اور مجھے راز رکھنے نہیں اتے، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ منافق کی تین خصلتیں ہیں وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے امانت دی جائے تو خیانت کریں بات کریں تو جھوٹ بولے کسی ایک میں ایک بھی خصلت موجود ہو وہ منافق ہے اور منافق پر نماز بھاری ہوتی ہے۔ دن میں کتنی دفعہ ہم مذاق مذاق میں وعدہ خلافی کر جاتے ہمیں احساس تک نہیں ہوتا، ہم امانتوں میں خیانت کر جاتے ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا۔ اور پھر کیا ہوتا ہماری نماز صحیح نہیں ہوتی نماز میں دل نہیں لگتا۔ اگر نماز میں دل نہ لگے تو ہمیں اپنی روزمرہ کے کاموں پر دھیان دینا چاہئے کہ ہم سے غلطی کہاں ہوئی ہے۔  جب ہم اپنی غلطیوں کی پرواہ نہیں کرتے تو اندر سے غلطیوں کی اصلاح کرنے والی اواز بند ہو جاتی ہے۔ امانت صرف یہ نہیں ہوتا کہ کسی نے اپکو کوئی چیز بطور امانت رکھنے کو دی ہو۔ کسی کا راز، کسی کی معمولی بات کسی اور سے کہنا، کسی کا پردہ نہ رکھنا، یہ سب امانت میں اتے ہیں۔ اللہ تعالی ہمیں رشد و ھدایت عطا کرے اور ہمیں اپنے اعمال کی اصلاح کی توفیق عطا کرے  آمین... . . . . .  #faisalabad  #nust  #islamabad  #dawndotcom  #blackandwhite  #portraitphotography  #bnwphotography  #urduwriter  #writersofinstagram  #snapseed  #islamic_republic_of_pakistan  #ig_pakistan  #explorepakistan  #etribune  #creative_pakistan  #travelblogger  #travelbeautifulpakistan  #islamabadgram  #igs_photos  #tones  #instagramhub  #artofvisuals  #mobilephotography  #ig_exquisite  #vscocam  #ourplanetdaily  #natgeoyourshot  #nightphotography  #longexposhots  #world_photo  #ourplanetdaily

©Insgain | Best Instagram online viewer
This site uses the Instagram API but is not endorsed or certified by Instagram. All Instagram™ logos and trademarks displayed on this applicatioin are property of Instagram.